Sunan An Nasai 4344شکار اور ذبیحوں سے متعلق

4344Sunan An Nasaiصحیح

بستی کے گدھوں کے گوشت کھانے سے متعلق حدیث

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ الْمُقْرِئُ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق الشَّيْبَانِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي أَوْفَى، قَالَ: أَصَبْنَا يَوْمَ خَيْبَرَ حُمُرًا خَارِجًا مِنَ الْقَرْيَةِ فَطَبَخْنَاهَا، فَنَادَى مُنَادِي النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ حَرَّمَ لُحُومَ الْحُمُرِ، فَأَكْفِئُوا الْقُدُورَ بِمَا فِيهَا، فَأَكْفَأْنَاهَا.

عبداللہ بن ابی اوفی (رض) کہتے ہیں کہ جنگ خیبر کے دن ہم نے گاؤں سے باہر کچھ گدھے پکڑ کر پکائے، اتنے میں نبی اکرم ﷺ کے منادی نے آواز لگائی کہ رسول اللہ ﷺ نے (گھریلو) گدھوں کے گوشت کو حرام قرار دیا ہے، لہٰذا تم لوگ ہانڈیاں الٹ دو ، چناچہ ہم نے ہانڈیاں الٹ دیں۔

It was narrated that Abdullah bin Awfa said: "On the Day of khaiber we caught some donkeys outside the village and we cooked them. Then the caller of the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) called out: The Messenger of Allah ﷺ has forbidden the flesh of donkeys, so turn over your cooking pots with whatever is in them. So we turned them over.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4339
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الخمس ٢٠ (٣١٥٥) ، المغازي ٣٨ (٤٢٢٠) ، الصید ٢٨ (٥٥٢٦) ، صحیح مسلم/الصید ٥ (١٩٣٧) ، (تحفة الأشراف : ٥١٦٤) ، مسند احمد (٤/٣٥٥، ٣٥٦، ٣٥٧، ٣٨١) (صحیح )