Sunan An Nasai 4343شکار اور ذبیحوں سے متعلق

4343Sunan An Nasaiصحیح

بستی کے گدھوں کے گوشت کھانے سے متعلق حدیث

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنِ الشَّعْبِيِّ، عَنِ الْبَرَاءِ، قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمَ خَيْبَرَ، عَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْإِنْسِيَّةِ نَضِيجًا، وَنِيئًا.

براء بن عازب (رض) کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے خیبر کے دن پالتو گدھوں کے گوشت (پکا ہوا ہو یا غیر پکا ہوا) سے منع فرمایا۔

It was narrated that Al-Bara said: "On the Day of Khaibar, the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade the flesh of domesticated donkeys, cooked or raw.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4338
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/المغازي ٣٨ (٤٢٢٦) ، الصید ٢٨ (٥٥٢٥) ، صحیح مسلم/الصید ٥ (١٩٣٨) ، سنن ابن ماجہ/الذبائح ١٣ (٣١٩٤) ، (تحفة الأشراف : ١٧٧٠) ، مسند احمد (٤/٢٩٧) (صحیح )