Sunan An Nasai 4339

شکار اور ذبیحوں سے متعلق

4339Sunan An Nasai

بستی کے گدھوں کے گوشت کھانے سے متعلق حدیث

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَنْصُورٍ، وَالْحَارِثُ بْنُ مِسْكِينٍ قِرَاءَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ وَاللَّفْظُ لَهُ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنِالْحَسَنِ بْنِ مُحَمَّدٍ، وَعَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُحَمَّدٍ، عَنْ أَبِيهِمَا، قَالَ: قَالَ عَلِيٌّ لِابْنِ عَبَّاسٍ: إِنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: نَهَى عَنْ نِكَاحِ الْمُتْعَةِ، وَعَنْ لُحُومِ الْحُمُرِ الْأَهْلِيَّةِ يَوْمَ خَيْبَرَ.

علی ؓ نے ابن عباس ؓ سے کہا: نبی اکرم ﷺ نے خیبر کے دن نکاح متعہ ١ ؎ سے اور گھریلو گدھوں کے گوشت سے منع فرمایا۔

It was narrated from Al- Hasan bin Muhammad, and Abdullah bin Muhammad that their father said: "Ali said to IbnAbbas (RA): The Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) forbade Mutah marriage, and the flesh of domesticated donkeys on the Day of Khaibar.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4334
Notes · وضاحت
١ ؎: نکاح متعہ یعنی وقتی نکاح جو جاہلیت میں کچھ پیسوں کے بدلے کیا جاتا تھا، شروع اسلام میں یہ حلال تھا، پھر جنگ خیبر کے دن ہمیشہ کے لیے حرام کردیا گیا۔ اس حدیث میں خاص توجہ کی چیز یہ ہے کہ شیعہ متعہ کو اب بھی حلال مانتے ہیں جب کہ آخری ممانعت کی حدیث علی ؓ ہی سے ہے۔
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٣٣٦٧ (صحیح )