Sunan An Nasai 4338

شکار اور ذبیحوں سے متعلق

4338Sunan An Nasai

گھوڑے کا گوشت حرام ہونے سے متعلق

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرٍ، قَالَ: كُنَّا نَأْكُلُ لُحُومَ الْخَيْلِ، قُلْتُ: الْبِغَالَ ؟، قَالَ: لَا.

جابر ؓ کہتے ہیں کہ ہم لوگ گھوڑوں کا گوشت کھاتے تھے، عطاء کہتے ہیں: میں نے کہا: خچر؟ کہا: نہیں ١ ؎۔

It was narrated from Ata, that Jabir said: We used to eat horseflesh. ": I said: "And mules?" He said: "No.

صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4333
Notes · وضاحت
١ ؎: امام نسائی نے پہلے گھوڑے کی حلت سے متعلق باب میں صحیح احادیث کی تخریج کی پھر اس کی حرمت سے متعلق باب میں دو حدیث ذکر کی، جس کی سند میں دو ضعیف راوی ہیں، اور آخر میں جابر ؓ کے اس اثر کو ذکر کر کے اس بات کو راجح قرار دیا کہ گھوڑے کا گوشت حلال ہے۔
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٤٣٣٥ (صحیح )