Sunan An Nasai 4255

فرع اور عتیرہ سے متعلق احادیث مبارکہ

4255Sunan An Nasai

مردار کی کھال کس چیز سے دباغت دی جائے؟

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا جَرِيرٌ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ الْحَكَمِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُكَيْمٍ، قَالَ: كَتَبَ إِلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: أَنْ لَا تَسْتَمْتِعُوا مِنَ الْمَيْتَةِ بِإِهَابٍ، وَلَا عَصَبٍ.

عبداللہ بن عکیم جہنی کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ہمیں لکھ بھیجا: تم لوگ مردار کی غیر مدبوغ کھال اور پٹھے سے فائدہ نہ اٹھاؤ۔

It was narrated thatAbdullah bin Ukaim said: "The Messenger of Allah ﷺ wrote to us: Do not make use of the skins and sinew of dead animals.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4250
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح )