Sunan An Nasai 4111

جنگ کے متعلق احادیث مبارکہ

4111Sunan An Nasai

مسلمان سے جنگ کرنا

أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ حَكِيمٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، عَنْ شُعْبَةَ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْعَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: سِبَابُ الْمُسْلِمِ فِسْقٌ، وَقِتَالُهُ كُفْرٌ. فَقَالَ لَهُ أَبَانُ: يَا أَبَا إِسْحَاق، أَمَا سَمِعْتَهُ إِلَّا مِنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، قَالَ: بَلْ، سَمِعْتُهُ مِنَ الْأَسْوَدِ، وَهُبَيْرَةَ.

عبداللہ بن مسعود ؓ کہتے ہیں کہ مسلمان کو گالی دینا فسق اور اس سے لڑنا کفر (کا کام) ہے۔ ابان نے ابواسحاق سبیعی سے پوچھا: ابواسحاق! کیا آپ نے اسے ابوالاحوص کے علاوہ کسی سے نہیں سنا؟ کہا: میں نے اسود اور ہبیرہ سے بھی سنا ہے۔

It was narrated from Shubah, from Abu Ishaq who said: "I heard Abu Al-Ahwas (narrate) that Abdullah said: Defaming a Muslim is evildoing and fighting him is Kufr." So Aban said to him: "O Abu Ishaq! You heard it only from Abu Al-Ahwas?" He said: "Rather, I heard it from Al-Aswad and Hubairah.

صحيح الإسناد موقوفصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4106
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح )