Sunan An Nasai 4110جنگ کے متعلق احادیث مبارکہ

4110Sunan An Nasaiصحیح

مسلمان سے جنگ کرنا

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: سِبَابُ الْمُسْلِمِ فُسُوقٌ، وَقِتَالُهُ كُفْرٌ.

عبداللہ بن مسعود (رض) کہتے ہیں کہ مسلمان کو گالی دینا فسق اور اس سے لڑنا کفر (کا کام) ہے۔

It was narrated that Abdullah said: "Defaming a Muslim is evildoing and fighting him is Kufr." (Sahih Mawquf)

صحيح الإسناد موقوفصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 4105
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ٩٥٢١) ، مسند احمد (١/٤٤٦) ویأتی فیما یلی : ٤١١١ (صحیح موقوف )