Sunan An Nasai 4112

جنگ کے متعلق احادیث مبارکہ

4112Sunan An Nasai

مسلمان سے جنگ کرنا

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَرْبٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ، عَنْ أَبِي الزَّعْرَاءِ، عَنْ عَمِّهِ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، قَالَ: سِبَابُ الْمُسْلِمِ فُسُوقٌ، وَقِتَالُهُ كُفْرٌ.

عبداللہ بن مسعود ؓ کہتے ہیں کہ مسلمان کو گالی دینا فسق اور اس سے لڑنا کفر (کا کام) ہے۔

It was narrated that Abdullah said: "Defaming a Muslim is evildoing and fighting him is Kufr." (Sahih Mawquf)

صحيح الإسناد موقوفصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 4107
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ٩٥٢٧) (صحیح )