Sunan An Nasai 3997جنگ کے متعلق احادیث مبارکہ

3997Sunan An Nasaiصحیح

قتل گناہ شدید

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، عَنْ خَالِدٍ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سُلَيْمَانَ، قَالَ: سَمِعْتُ أَبَا وَائِلٍ يُحَدِّثُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: أَوَّلُ مَا يُحْكَمُ بَيْنَ النَّاسِ فِي الدِّمَاءِ.

عبداللہ بن مسعود (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : سب سے پہلے لوگوں کے درمیان خون کا فیصلہ کیا جائے گا ۔

It was narrated that Abdullah said: "The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: The first matter concerning which judgment will be passed among the people will be bloodshed.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3992
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الرقاق ٤٨ (٦٥٣٣) ، الدیات ١(٦٨٦٤) ، صحیح مسلم/القسامة ٨ (١٦٧٨) ، سنن الترمذی/الدیات ٨ (١٣٩٦) ، سنن ابن ماجہ/الدیات ١(٢٦١٧) ، مسند احمد (١/٣٨٨، ٤٤١، ٤٤٢) (صحیح )