Sunan An Nasai 3998جنگ کے متعلق احادیث مبارکہ

3998Sunan An Nasaiصحیح

قتل گناہ شدید

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، عَنْ سُفْيَانَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، قَالَ: قَالَ عَبْدُ اللَّهِ: أَوَّلُ مَا يُقْضَى بَيْنَ النَّاسِ يَوْمَ الْقِيَامَةِ فِي الدِّمَاءِ.

عبداللہ بن مسعود (رض) کہتے ہیں کہ لوگوں کے درمیان قیامت کے روز سب سے پہلے خون کا فیصلہ کیا جائے گا۔

It was narrated from Abdullah that: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "The first matter concerning which scores will be settled among the people on the Day of Resurrection will be bloodshed.

صحيح موقوف وهو في حکم المرفوعصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3993
Takhrij · تخریج
انظر ماقبلہ (صحیح) (عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا یہ کلام موقوف ہے، لیکن حکم میں یہ مرفوع یعنی حدیث نبوی ہے )