Sunan An Nasai 3964

شرطوں سے متعلق احادیث

3964Sunan An Nasai

ان مختلف عبارات کا تذکرہ جو کہ کھیتی کے سلسلہ میں منقول ہیں

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا شَرِيكٌ، عَنْ أَبِي إِسْحَاق، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْأَسْوَدِ، قَالَ: كَانَ عَمَّايَ يَزْرَعَانِ بِالثُّلُثِ وَالرُّبُعِ، وَأَبِي شَرِيكَهُمَا وَعَلْقَمَةُ، وَالْأَسْوَدُ يَعْلَمَانِ فَلَا يُغَيِّرَانِ.

عبدالرحمٰن بن اسود کہتے ہیں کہ میرے دو چچا تہائی اور چوتھائی پر کھیتی کرتے تھے اور میرے والد ان کے شریک ہوتے تھے۔ علقمہ اور اسود کو یہ بات معلوم تھی مگر وہ کچھ نہ کہتے تھے۔

It was narrated that Abdur-Rahman bin Al-Aswad said: "Two of my paternal uncles used to cultivate (land) in return for one-third or one-quarter of the crop, and my father was their partner. Alqamah and Al-Aswad knew about that and did not change anything.

ضعيف الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 3932
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف: ١٨٩٥٣) (ضعیف الإسناد) (قاضی شریک ضعیف الحفظ اور ابواسحاق مختلط راوی ہیں )