Sunan An Nasai 3802

قسموں اور نذروں سے متعلق احادیث مبارکہ

3802Sunan An Nasai

اسلام کے علاوہ اور کسی ملت کی قسم کھانے سے متعلق

أَخْبَرَنِي مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرٍو، عَنْ يَحْيَى أَنَّهُ حَدَّثَهُ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو قِلَابَةَ، قَالَ: حَدَّثَنِي ثَابِتُ بْنُ الضَّحَّاكِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ حَلَفَ بِمِلَّةٍ سِوَى الْإِسْلَامِ كَاذِبًا فَهُوَ كَمَا قَالَ: وَمَنْ قَتَلَ نَفْسَهُ بِشَيْءٍ عُذِّبَ بِهِ فِي الْآخِرَةِ.

ثابت بن ضحاک ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے اسلام کے سوا کسی ملت و مذہب کی جھوٹی قسم کھائی تو وہ ویسا ہی ہے، جیسا اس نے کہا، اور جس نے خود کو کسی چیز سے مار ڈالا (خودکشی کرلی) تو اسے آخرت میں اسی چیز سے عذاب دیا جائے گا ۔

Thabit bin Ad-Dahhak narrated that the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ و آلہ سلم) said: "Whoever swears by a religion other than Islam, telling a lie, will be as he said, and whoever kills himself with something will be punished with it in the Hereafter.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 3771
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح )