Sunan An Nasai 38

پاکی کا بیان

38Sunan An Nasai

وضو کرنے کے بعد سلام کا جواب دینا

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قال: حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ، قال: أَنْبَأَنَا سَعِيدٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْ حُضَيْنٍ أَبِي سَاسَانَ، عَنْ الْمُهَاجِرِ بْنِ قُنْفُذٍ، أَنَّهُسَلَّمَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يَبُولُ، فَلَمْ يَرُدَّ عَلَيْهِ حَتَّى تَوَضَّأَ، فَلَمَّا تَوَضَّأَ رَدَّ عَلَيْهِ.

مہاجر بن قنفذ ؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے نبی اکرم ﷺ کو سلام کیا، اور آپ پیشاب کر رہے تھے، تو آپ نے سلام کا جواب نہیں دیا یہاں تک کہ وضو کیا، پھر جب آپ نے وضو کرلیا، تو ان کے سلام کا جواب دیا۔

It was narrated from Al-Muhajir bin Qunfudh that he greeted the Prophet ﷺ with Salam while he was urinating, and he did not return the greeting until he had performed Wudu’. When he had performed Wudu’ he returned the greeting. (Da’if)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 38
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الطہارة ٨ (١٧) مطولاً، سنن ابن ماجہ/فیہ ٢٧ (٣٥٠) مطولاً، (تحفة الأشراف: ١١٥٨٠)، مسند احمد ٤/٣٤٥، ٥/٨٠، سنن الدارمی/الاستئذان ١٣ (٢٦٨٣) (صحیح )