Sunan An Nasai 39

پاکی کا بیان

39Sunan An Nasai

ہڈی سے استنجا کرنے کی ممانعت

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ، قال: أَنْبَأَنَا ابْنُ وَهْبٍ، قال: أَخْبَرَنِي يُونُسُ، عَنْ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ بْنِ سَنَّةَ الْخُزَاعِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَنَهَى أَنْ يَسْتَطِيبَ أَحَدُكُمْ بِعَظْمٍ أَوْ رَوْثٍ.

عبداللہ بن مسعود ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اس بات سے منع کیا ہے کہ تم میں سے کوئی ہڈی یا گوبر سے استنجاء کرے ١ ؎۔

It was narrated from ‘Abdullah bin Masud, that the Messenger of Allah ﷺ forbade cleaning oneself with bones or dung. (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 39
Notes · وضاحت
١ ؎: بعض روایتوں میں اس ممانعت کی علت یہ بتائی گئی ہے کہ یہ تمہارے بھائی جنوں کی خوراک ہے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ٩٦٣٥)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الصلاة ٣٣ (٤٥٠) مطولاً، سنن الترمذی/الطہارة ١٤ (١٨) (صحیح )