Sunan An Nasai 3787

عمری سے متعلق احادیث مبارکہ

3787Sunan An Nasai

بیوی اپنے شوہر کی اجازت کے بغیر کچھ دے سکے اس کے بیان میں

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَعْمَرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَبَّانُ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ. ح وأَخْبَرَنِي إِبْرَاهِيمُ بْنُ يُونُسَ بْنِ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ دَاوُدَ وَهُوَ ابْنُ أَبِي هِنْدٍ، وَحَبِيبٌ الْمُعَلِّمُ، عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ جَدِّهِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا يَجُوزُ لِامْرَأَةٍ هِبَةٌ فِي مَالِهَا إِذَا مَلَكَ زَوْجُهَا عِصْمَتَهَا، اللَّفْظُ لِمُحَمَّدٍ.

عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: کسی عورت کے لیے جب اس کی عصمت کا مالک اس کا شوہر ہوگیا جائز نہیں کہ وہ اپنے مال میں سے ہبہ و بخشش کرے ، اس حدیث کے الفاظ (راوی حدیث) محمد بن معمر کے ہیں۔

It was narrated from Amr bin Shuaib, from his father, from his grandfather, that the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ و آلہ سلم) said: "It is not permissible for a woman to give a gift from her wealth, once her husband has marital authority over her." This is the wording of (one of the narrators) Muhammad.

حسن صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 3756
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٣٧٨٥ (صحیح )