اس حدیث میں یحیی بن کثیر اور محمد بن عمرو کا حضرت ابوسلمہ پر اختلاف کی بیان
أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ دُرُسْتَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو إِسْمَاعِيل، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، أَنَّ أَبَا سَلَمَةَ حَدَّثَهُ، عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ نَبِيِّ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: الْعُمْرَى لِمَنْ وُهِبَتْ لَهُ.
جابر بن عبداللہ رضی الله عنہما سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: عمریٰ اسی کا ہے جس کو دیا گیا ۔
Abu Ismail said: "Yahya narrated to us that Abu Salamah narrated to him, from Jabir bin Abdullah, from the Prophet of Allah who said: A lifelong gift belongs to the one to whom it was given.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 3751
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٣٧٧٢ (صحیح )