Sunan An Nasai 3780

عمری سے متعلق احادیث مبارکہ

3780Sunan An Nasai

اس حدیث میں یحیی بن کثیر اور محمد بن عمرو کا حضرت ابوسلمہ پر اختلاف کی بیان

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَى، قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ الْحَارِثِ، قَالَ: حَدَّثَنَا هِشَامٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ جَابِرًا، يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْعُمْرَى لِمَنْ وُهِبَتْ لَهُ.

جابر رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: عمریٰ اسی کا ہے جس کو دیا گیا ۔

Hisham said: "Yahya bin Abi Kathir narrated to us, he said: Abu Salamah bin Abdur-Rahman narrated to me, he said: "I heard Jabir say: The Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ و آلہ سلم) said: "A lifelong gift belongs to the one to whom it was given.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 3750
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٣٧٧٢ (صحیح )