جابر نے جو خبر اور حدیث عمریٰ کے میں نقل کی اور ناقلین نے اس میں اختلاف کیا
أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُثَنَّى، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ، قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: سَمِعْتُ قَتَادَةَ يُحَدِّثُ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنْ جَابِرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الْعُمْرَى جَائِزَةٌ.
جابر رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: عمریٰ نافذ ہوگا ۔
Shubah said: "I heard Qatadah narrating from Ata, from Jabir that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: Umra is permissible.
صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 3729
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الہبة ٣٢ (٢٦٢٦)، صحیح مسلم/الہبة ٤ (١٦٢٥)، (تحفة الأشراف: ٢٤٧٠)، مسند احمد (٢/٤٢٩، ٣/٢٩٧، ٣١٩، ٣٦١، ٣٦٣، ٣٦٣، ٣٩٢) (صحیح )