Sunan An Nasai 3749

رقبی سے متعلق احادیث مبارکہ

3749Sunan An Nasai

اس حدیث میں ابوزبیر پر جو اختلاف کیا گیا ہے اس کا تذکرہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَاتِمٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا حِبَّانُ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ مَعْمَرٍ، قَالَ: سَمِعْتُ عَمْرَو بْنَ دِينَارٍ يُحَدِّثُ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنْ حُجْرٍ الْمَدَرِيِّ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الْعُمْرَى لِلْوَارِثِوَاللَّهُ أَعْلَمُ.

زید بن ثابت رضی الله عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: عمریٰ وارث کا حق ہے ، واللہ اعلم (اللہ زیادہ بہتر جانتا ہے) ۔

(A different chain) from Mamar who said: "I heard Amr bin Dinar, narrating from Tawus, from Hujr Al-Madari, from Zaid bin Thabit, that the Messenger of Allah (صلی اللہ علیہ و آلہ سلم) said: "Umra (a gift given for life) belongs to the heir." And Allah knows best.

صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 3719
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٣٧٤٦ (صحیح الإسناد )