Sunan An Nasai 3748

رقبی سے متعلق احادیث مبارکہ

3748Sunan An Nasai

اس حدیث میں ابوزبیر پر جو اختلاف کیا گیا ہے اس کا تذکرہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، عَنْ ابْنِ الْمُبَارَكِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنْ زَيْدِ بْنِ ثَابِتٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: الْعُمْرَى لِلْوَارِثِ.

زید بن ثابت رضی الله عنہ نبی اکرم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا: عمریٰ وارث کا حق ہے ۔

Mamar narrated from Amr bin Dinar, from Tawus, from Zaid bin Thabit, that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "Umra (a gift given for life) belongs to the heir.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 3718
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٣٧٤٥ (صحیح )