Sunan An Nasai 3741

رقبی سے متعلق احادیث مبارکہ

3741Sunan An Nasai

اس حدیث میں ابوزبیر پر جو اختلاف کیا گیا ہے اس کا تذکرہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ طَاوُسٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: الْعُمْرَى وَالرُّقْبَى سَوَاءٌ.

عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ عمریٰ اور رقبیٰ دونوں برابر ہیں (ان میں کچھ فرق نہیں) ۔

Sufyan narrated from Abu Az-Zubair, from Tawus, from Ibn Abbas, who said: "Umra and Ruqba are the same.

صحيح مرفوعاصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 3711
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٣٧٣٩ (صحیح مرفوعا )