Sunan An Nasai 3695وصیتوں سے متعلقہ احادیث

3695Sunan An Nasaiصحیح

حضرت سفیان سے متعلق زیر نظر حدیث میں راوی کے اختلاف سے متعلق

أَخْبَرَنَا أَبُو عَمَّارٍ الْحُسَيْنُ بْنُ حُرَيْثٍ، عَنْ وَكِيعٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ، عَنْ سَعْدِ بْنِ عُبَادَةَ، قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُّ الصَّدَقَةِ أَفْضَلُ ؟ قَالَ: سَقْيُ الْمَاءِ.

سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ میں نے کہا : اللہ کے رسول ! کون سا صدقہ سب سے بہتر ہے ؟ آپ نے فرمایا : پانی پلانا ١ ؎۔

It was narrated that Sad bin Ubadah said: "I said: O Messenger of Allah, what kind of charity is best? He said: Providing drinking water.

حسنصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3665
Notes · وضاحت
١ ؎: کیونکہ پانی آب حیات ہے زیادہ دیر تک نہ ملے تو آدمی زندہ نہیں رہ سکتا۔
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح )