Sunan An Nasai 36

پاکی کا بیان

36Sunan An Nasai

غسل خانہ میں پیشاب کرنا منع ہے

أَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ حُجْرٍ، قال: أَنْبَأَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ الْأَشْعَثِ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ، عَنْ الْحَسَنِ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مُغَفَّلٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَا يَبُولَنَّ أَحَدُكُمْ فِي مُسْتَحَمِّهِ، فَإِنَّ عَامَّةَ الْوَسْوَاسِ مِنْهُ.

عبداللہ بن مغفل ؓ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: تم میں سے کوئی اپنے غسل خانے میں پیشاب نہ کرے، کیونکہ زیادہ تر وسوسے اسی سے پیدا ہوتے ہیں ۔

It was narrated from ‘Abdullah bin Mughaffal that the Prophet ﷺ said: “None of you should urinate in the place where he bathes, for most Waswas (devilish whispers) come from that.” (Hasan)

صحيح دون قوله فإن عامة الوسواس منهصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 36
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الطہارة ١٥ (٢٧)، سنن الترمذی/فیہ ١٧ (٢١)، سنن ابن ماجہ/فیہ ١٢ (٣٠٤)، (تحفة الأشراف: ٩٦٤٨)، مسند احمد ٥/٥٦ (صحیح )