Sunan An Nasai 344پانیوں کا بیان

344Sunan An Nasaiصحیح

عورت کے بچے ہوئے پانی سے وضو کرنے سے منع سے متعلق

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عَلِيٍّ، قال: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ، قال: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَاصِمٍ الْأَحْوَلِ، قال: سَمِعْتُ أَبَا حَاجِبٍ، قال أَبُو عَبْدِ الرَّحْمَنِ: وَاسْمُهُ سَوَادَةُ بْنُ عَاصِمٍ، عَنْ الْحَكَمِ بْنِ عَمْرٍو، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَنَهَى أَنْ يَتَوَضَّأَ الرَّجُلُ بِفَضْلِ وُضُوءِ الْمَرْأَةِ.

حکم بن عمرو (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے مرد کو عورت کے وضو کے بچے ہوئے پانی سے وضو کرنے سے منع فرمایا ہے ١ ؎۔

It was narrated from Al Hakam bin ‘Amr that the Messenger of Allah ﷺ forbade a man from performing Wudu the leftovers of a woman’s (water for) Wudu’. (Hasan)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 343
Notes · وضاحت
١ ؎: یہ نہی تحریمی نہیں تنزیہی ہے، (دیکھیں پچھلی حدیث) ۔
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الطھارة ٤٠ (٨٢) ، سنن الترمذی/فیہ ٤٧ (٦٤) ، سنن ابن ماجہ/فیہ ٣٤ (٣٧٣) ، (تحفة الأشراف ٣٤٢١) ، مسند احمد ٤/٢١٣ و ٥/٦٦ (صحیح )