Sunan An Nasai 343

پانیوں کا بیان

343Sunan An Nasai

عورت کے وضو سے بچے ہوئے پانی کی اجازت

أَخْبَرَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ، قال: حَدَّثَنَا مَعْنٌ، قال: حَدَّثَنَا مَالِكٌ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قال: كَانَ الرِّجَالُ وَالنِّسَاءُ يَتَوَضَّئُونَ فِي زَمَانِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جَمِيعًا.

عبداللہ بن عمر ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں مرد اور عورتیں دونوں ایک ساتھ وضو کرتے تھے ١ ؎۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “Men and women used to perform Wudu’ together during the time of the Messenger of Allah ﷺ .“ (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 342
Notes · وضاحت
١ ؎: ظاہر ہے دونوں میں سے کوئی ایک دوسرے سے پہلے فارغ ہوتا، اور پانی دوسرے کے لیے بچ جاتا تو اگر یہ جائز نہ ہوتا تو وہ ایسا نہ کرتے۔
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٧١ (صحیح )