Sunan An Nasai 3434

طلاق سے متعلقہ احادیث

3434Sunan An Nasai

ایک ہی وقت میں تین طلاقیں دینے کی اجازت

أَخْبَرَنَا عَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ، عَنْ أَبِي عَمْرٍو وَهُوَ الْأَوْزَاعِيُّ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو سَلَمَةَ، قَالَ: حَدَّثَتْنِي فَاطِمَةُ بِنْتُ قَيْسٍ: أَنَّ أَبَا عَمْرِو بْنَ حَفْصٍ الْمَخْزُومِيَّ طَلَّقَهَا ثَلَاثًا، فَانْطَلَقَ خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ فِي نَفَرٍ مِنْ بَنِي مَخْزُومٍ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ، إِنَّ أَبَا عَمْرِو بْنَ حَفْصٍ طَلَّقَ فَاطِمَةَ ثَلَاثًا، فَهَلْ لَهَا نَفَقَةٌ ؟ فَقَالَ: لَيْسَ لَهَا نَفَقَةٌ، وَلَا سُكْنَى.

فاطمہ بنت قیس رضی الله عنہا کہتی ہیں کہ ابوعمرو بن حفص مخزومی ؓ نے انہیں تین طلاقیں دیں، تو خالد بن ولید ؓ بنو مخزوم کے کچھ لوگوں کے ساتھ رسول اللہ ﷺ کے پاس گئے اور کہا: اللہ کے رسول! ابوعمرو بن حفص نے فاطمہ کو تین طلاقیں دے دی ہیں تو کیا اسے (عدت کے دوران) نفقہ ملے گا؟ آپ ﷺ نے فرمایا: اس کے لیے نہ نفقہ ہے اور نہ سکنی ۔

Fatimah bint Qais narrated that Abu Amr bin Hafs Al-Makhzumi divorced her thrice. Khalid bin Al-Walid went with a group of (the tribe of) Makhzum to the Messenger of Allah ﷺ and said: "O Messenger of Allah! Abu Amr bin Hafs has divorced Fatimah thrice, is she entitled to provision?" He said: "She is not entitled to provision nor shelter

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 3405
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٣٢٤٦ (صحیح )