Sunan An Nasai 3433طلاق سے متعلقہ احادیث

3433Sunan An Nasaiصحیح

ایک ہی وقت میں تین طلاقیں دینے کی اجازت

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ سَلَمَةَ، عَنْ الشَّعْبِيِّ، عَنْ فَاطِمَةَ بِنْتِ قَيْسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: الْمُطَلَّقَةُ ثَلَاثًا، لَيْسَ لَهَا سُكْنَى، وَلَا نَفَقَةٌ.

فاطمہ بنت قیس رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : تین طلاق پائی ہوئی عورت کو نہ سکنی ملے گا اور نہ نفقہ ۔

It was narrated from Fatimah bint Qais that the Prophet (صلی اللہ علیہ وسلم) said: "The thrice-divorced woman is not entitled to provision and shelter.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3404
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٣٤٣٢ (صحیح )