Sunan An Nasai 3237نکاح سے متعلقہ احادیث

3237Sunan An Nasaiصحیح

زیادہ غیرت مند عورت

أَخْبَرَنَا إِسْحَاق بْنُ إِبْرَاهِيمَ، أَنْبَأَنَا النَّضْرُ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ إِسْحَاق بْنِ عَبْدِ اللَّهِ، عَنْ أَنَسٍ، قَالُوا: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَلَا تَتَزَوَّجُ مِنْ نِسَاءِ الْأَنْصَارِ ؟ قَالَ: إِنَّ فِيهِمْ لَغَيْرَةً شَدِيدَةً.

انس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ لوگوں (یعنی مہاجرین) نے کہا : اللہ کے رسول ! آپ انصار کی عورتوں سے شادی کیوں نہیں کرتے ؟ آپ نے فرمایا : ان میں غیرت بہت ہے ۔

Narrated Anas: It was narrated from Anas (RA) that they said: "O Messenger of Allah, why dont you marry a woman from the Ansar?" He said: "They are very jealous.

صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3233
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي (تحفة الأشراف : ١٧١) (صحیح )