Sunan An Nasai 3236نکاح سے متعلقہ احادیث

3236Sunan An Nasaiصحیح

نیک خاتون سے متعلق

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ يَزِيدَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي، قَالَ: حَدَّثَنَا حَيْوَةُ، وَذَكَرَ آخَرَ، أَنْبَأَنَا شُرَحْبِيلُ بْنُ شَرِيكٍ، أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْحُبُلِيَّ يُحَدِّثُ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِنَّ الدُّنْيَا كُلَّهَا مَتَاعٌ، وَخَيْرُ مَتَاعِ الدُّنْيَا الْمَرْأَةُ الصَّالِحَةُ.

عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : دنیا ساری کی ساری پونجی ہے (برتنے کی چیز ہے) ١ ؎ لیکن ساری دنیا میں سب سے بہترین (قیمتی) چیز نیک و صالح عورت ہے ۔

Narrated Abdullah bin Amr bin Al-As: It was narrated from Abdullah bin Amr bin Al-As that the Messenger of Allah ﷺ said: "This world is all temporary conveniences, and the best temporary convenience of this world is a righteous woman.

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 3232
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی دنیا مطلوب بالذات نہیں ہے، صرف فائدہ اٹھانے کی جگہ ہے، اس لیے اس سے صرف حسب ضرورت فائدہ اٹھایا جائے۔
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الرضاع ١٧ (١٤٦٧) ، سنن ابن ماجہ/النکاح ٥ (١٨٥٥) ، (تحفة الأشراف : ٨٨٤٩) ، مسند احمد (٢/١٦٨) (صحیح )