Sunan An Nasai 301

پاکی کا بیان

301Sunan An Nasai

کپڑے سے منی کے کھرچنے سے متعلق

أخبرنا قتيبة قال حدثنا حماد بن زيد عن هشام بن حسان عن أبي معشر عن إبراهيم عن الأسود عن عائشة قالت: لقد رأيتني أفرك الجنابة من ثوب رسول الله صلى الله عليه وسلم .

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ میں نے اپنے آپ کو دیکھا کہ میں رسول اللہ ﷺ کے کپڑے سے جنابت (منی کے اثر کو) مل رہی ہوں۔

It was narrated that Aishah (RA) said: “I remember rubbing the Janabah from the garment of the Messenger of Allah ﷺ . (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 300
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الطہارة ٣٢ (٢٨٨)، (تحفة الأشراف: ١٥٩٤١) (صحیح )