Sunan An Nasai 300

پاکی کا بیان

300Sunan An Nasai

کپڑے سے منی کے کھرچنے سے متعلق

أخبرنا شعيب بن يوسف عن يحيى بن سعيد عن الأعمش عن إبراهيم عن همام عن عائشة قالت: كنت أراه في ثوب رسول الله صلى الله عليه وسلم فأحكه .

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ میں نبی اکرم ﷺ کے کپڑے میں اسے (یعنی منی کو) دیکھتی تو اسے رگڑ دیتی تھی۔

It was narrated that Aishah (RA) said: “I used to see it on the garment of the Messenger of Allah ﷺ and scratch it off.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 299
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٢٩٨ (صحیح )