Sunan An Nasai 302

پاکی کا بیان

302Sunan An Nasai

کپڑے سے منی کے کھرچنے سے متعلق

أخبرنا محمد بن كامل المروزي قال حدثنا هشيم عن مغيرة عن إبراهيم عن الأسود عن عائشة قالت: لقد رأيتني أجده في ثوب رسول الله صلى الله عليه وسلم فأحته عنه .

ام المؤمنین عائشہ ؓ کہتی ہیں کہ میں نے اپنے آپ کو دیکھا کہ میں اسے (یعنی منی کو) رسول اللہ ﷺ کے کپڑے میں پاتی تو اسے رگڑ کر اس سے صاف کردیتی۔

It was narrated that Aishah (RA) said: “I remember finding it on the garment of the Messenger of Allah ﷺ and scratching it off.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 301
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الطہارة ٣٢ (٢٨٨)، سنن ابن ماجہ/الطہارة ٨٢ (٥٣٩)، (تحفة الأشراف: ١٥٩٧٦) (صحیح )