Sunan An Nasai 3001

میقاتوں سے متعلق احادیث

3001Sunan An Nasai

منی سے عرفات جانا

أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ حَبِيبِ بْنِ عَرَبِيٍّ، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي سَلَمَةَ، عَنْ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: غَدَوْنَا مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ مِنًى إِلَى عَرَفَةَ، فَمِنَّا الْمُلَبِّي، وَمِنَّا الْمُكَبِّرُ.

عبداللہ بن عمر رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ منیٰ سے عرفہ کی طرف چلے۔ تو ہم میں سے بعض لوگ تلبیہ پکار رہے تھے، اور بعض تکبیر کہہ رہے تھے۔

It was narrated that Ibn ‘Umar said: “We left Mina with the Messenger of Allah ﷺ for ‘Arafat, and some of us were reciting the Talbiyah and some reciting the Takbir.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2998
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ٧٢٦٦)، وقد أخرجہ: صحیح مسلم/الحج ٤٦ (١٢٨٤)، سنن ابی داود/الحج ٢٨ (١٨١٦) (صحیح )