Sunan An Nasai 27

پاکی کا بیان

27Sunan An Nasai

صحرا میں کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کا بیان

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قال: أَنْبَأَنَا مُحَمَّدٌ، قال: أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، قال: سَمِعْتُ أَبَا وَائِلٍ، أَنَّ حُذَيْفَةَ، قال: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَأَتَى سُبَاطَةَ قَوْمٍ فَبَالَ قَائِمًا.

حذیفہ ؓ نے کہا کہ رسول اللہ ﷺ لوگوں کے کوڑا خانہ پر آئے تو کھڑے ہو کر پیشاب کیا۔

It was narrated that Mansur said: “I heard Abu Wa’il (say) that Hudhaifah said: ‘The Messenger of Allah ﷺ came to some people’s garbage dump and urinated while standing.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 27
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ١٨ (صحیح )