Sunan An Nasai 26پاکی کا بیان

26Sunan An Nasaiصحیح

صحرا میں کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کا بیان

أَخْبَرَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ هِشَامٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا إِسْمَاعِيلُ، قال: أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سُلَيْمَانَ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْ حُذَيْفَةَ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَأَتَى سُبَاطَةَ قَوْمٍ فَبَالَ قَائِمًا.

حذیفہ (رض) سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ لوگوں کے کوڑا خانہ پر آئے تو کھڑے ہو کر پیشاب کیا۔

It was narrated from Hudhaifah that the Messenger of Allah ﷺ came to some people’s garbage dump and urinated while standing. (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 26
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ١٨ (صحیح )