Sunan An Nasai 25

پاکی کا بیان

25Sunan An Nasai

قضائے حاجت کے وقت شرم گاہ کو دائیں ہاتھ سے چھونے کی ممانعت

أَخْبَرَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ، عَنْ وَكِيعٍ، عَنْ هِشَامٍ، عَنْ يَحْيَى هُوَ ابْنُ أَبِي كَثِيرٍ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي قَتَادَةَ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا دَخَلَ أَحَدُكُمُ الْخَلَاءَ فَلَا يَمَسَّ ذَكَرَهُ بِيَمِينِهِ.

ابوقتادہ ؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی پاخانہ کی جگہ میں داخل ہو تو اپنے داہنے ہاتھ سے اپنا ذکر نہ چھوئے ۔

It was narrated from ‘Abdullah bin Abi Qatadah that his father said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘When any one of you enters Al-Khala’ (the toilet), let him not touch his penis with his right hand.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 25
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح )