Sunan An Nasai 24

پاکی کا بیان

24Sunan An Nasai

قضائے حاجت کے وقت شرم گاہ کو دائیں ہاتھ سے چھونے کی ممانعت

أَخْبَرَنَا يَحْيَى بْنُ دُرُسْتَ، قَالَ: أَنْبَأَنَا أَبُو إِسْمَاعِيلَ وَهُوَ الْقَنَّادُ، قَالَ: حَدَّثَنِي يَحْيَى بْنُ أَبِي كَثِيرٍ، أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ أَبِي قَتَادَةَ حَدَّثَهُ، عَنْ أَبِيهِ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: إِذَا بَالَ أَحَدُكُمْ، فَلَا يَأْخُذْ ذَكَرَهُ بِيَمِينِهِ.

ابوقتادہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی پیشاب کرے تو داہنے ہاتھ سے اپنا ذکر (عضو تناسل) نہ پکڑے ١ ؎۔

It was narrated from ‘Abdullah bin Abi Qatadah, from his father, that the Messenger of Allah ﷺ said: “When any one of you urinates, let him not hold his penis in his right hand.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 24
Notes · وضاحت
١ ؎: اس سے معلوم ہوا کہ ناپسندیدہ کاموں کے لیے بایاں ہاتھ استعمال کیا جائے تاکہ داہنے ہاتھ کا احترام و وقار قائم رہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الوضوء ١٨ (١٥٣)، ١٩ (١٥٤)، الأشربة ٢٥ (٥٦٣٠) مطولاً، صحیح مسلم/الطہارة ١٨ (٢٦٧)، سنن ابی داود/فیہ ١٨ (٣١)، سنن الترمذی/فیہ ١١ (١٥)، سنن ابن ماجہ/فیہ ١٥ (٣١٠)، (تحفة الأشراف: ١٢١٠٥)، مسند احمد ٤/٣٨٤، ٥/٢٩٥، ٢٩٦، ٣٠٠، ٣٠٩، ٣١٠، ٣١١، سنن الدارمی/الطہارة ١٣ (٧٠٠) (صحیح )