Sunan An Nasai 28

پاکی کا بیان

28Sunan An Nasai

صحرا میں کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کا بیان

أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ، قال: أَنْبَأَنَا بَهْزٌ، قال: أَنْبَأَنَا شُعْبَةُ، عَنْ سُلَيْمَانَ، وَمَنْصُورٍ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ، عَنْحُذَيْفَةَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَمَشَى إِلَى سُبَاطَةِ قَوْمٍ فَبَالَ قَائِمًا. قَالَ سُلَيْمَانُ فِي حَدِيثِهِ: وَمَسَحَ عَلَى خُفَّيْهِوَلَمْ يَذْكُرْ مَنْصُورٌ الْمَسْحَ.

حذیفہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی اکرم ﷺ لوگوں کے ایک کوڑا خانہ پر چل کر آئے تو آپ نے کھڑے ہو کر پیشاب کیا۔

It was narrated from Hudhaifah that the Prophet ﷺ went to some people’s garbage dump and urinated while standing. In his narration, Sulaiman bin ‘Ubidullah said: “And he wiped over his Khuffs,” but Mansur did not mention the wiping.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 28
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ١٨ (صحیح )