Sunan An Nasai 2693میقاتوں سے متعلق احادیث

2693Sunan An Nasaiصحیح

بوقت احرام خوشبو لگانے کی اجازت سے متعلق

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَرْبٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ، عَنْ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ الْقَاسِمِ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْعَائِشَةَ، قَالَتْ: كُنْتُ أُطَيِّبُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَطْيَبِ مَا أَجِدُ لِحُرْمِهِ، وَلِحِلِّهِ وَحِينَ يُرِيدُ أَنْ يَزُورَ الْبَيْتَ.

ام المؤمنین عائشہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں رسول ﷺ کو آپ کے احرام باندھتے اور کھولتے وقت اور جس وقت آپ بیت اللہ کی زیارت کا ارادہ کرتے بہترین خوشبو جو میں پاسکتی لگاتی تھی۔

It was narrated that Aishah (RA) said: “I used to put perfume on the Messenger of Allah ﷺ using the best I could find, when he entered ihram and when he exited Ihram, and when he wanted to visit the House.” (Sahih)

صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2691
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٢٦٨٧ (صحیح )