Sunan An Nasai 2661میقاتوں سے متعلق احادیث

2661Sunan An Nasaiصحیح

مقام ذوالحلیفہ میں رات میں رہنا

أَخْبَرَنَا عِيسَى بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مَثْرُودٍ، عَنْ ابْنِ وَهْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي يُونُسُ، قَالَ ابْنُ شِهَابٍ: أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللَّهِ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، أَنَّ أَبَاهُ، قَالَ: بَاتَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِذِي الْحُلَيْفَةِ بِبَيْدَاءَ، وَصَلَّى فِي مَسْجِدِهَا.

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے ذوالحلیفہ کے شروع ہونے کی جگہ میں رات گزاری اور اس کی مسجد میں نماز پڑھی۔

‘Ubaidullah bin ‘Abdullah bin ‘Umar narrated that his father said: “The Messenger of Allah ﷺ stayed overnight in Dhul-Hulaifah, where he started his Hajj with this action, and he prayed in the Masjid there.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2659
Takhrij · تخریج
صحیح مسلم/الحج ٦ (١١٨٨) ، (تحفة الأشراف : ٧٣٠٨) (صحیح )