Sunan An Nasai 2651

مناسک حج سے متعلقہ احادیث

2651Sunan An Nasai

نا بالغ بچہ کو حج کرانے سے متعلق

أَخْبَرَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ حَمَّادِ بْنِ سَعْدٍ ابْن أَخِي رِشْدِينَ بْنِ سَعْدٍ أَبُو الرَّبِيعِ، وَالْحَارِثُ بْنُ مِسْكِينٍ قِرَاءَةً عَلَيْهِ وَأَنَا أَسْمَعُ، عَنْ ابْنِ وَهْبٍ، قَالَ: أَخْبَرَنِي مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ بْنِ عُقْبَةَ، عَنْ كُرَيْبٍ، عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، مَرَّ بِامْرَأَةٍ وَهِيَ فِي خِدْرِهَا، مَعَهَا صَبِيٌّ، فَقَالَتْ: أَلِهَذَا حَجٌّ ؟ قَالَ: نَعَمْ، وَلَكِ أَجْرٌ.

عبداللہ بن عباس رضی الله عنہما کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ایک عورت کے پاس سے گزرے وہ پردے میں تھی اور اس کے ساتھ ایک چھوٹا بچہ تھا، اس نے کہا: کیا اس کے لیے حج ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ہاں، اور ثواب تمہیں ملے گا ۔

It was narrated from Ibn ‘Abbas that the Messenger of Allah ﷺ passed by a woman when she was in her seclusion and had a child with her. She said: “Is there Hajj for this one?” He said: “Yes, and you will be rewarded.” (Sahih)

صحيح م دون ذکر الخدرصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2649
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٢٦٤٨ (صحیح )