Sunan An Nasai 2493

زکوة سے متعلقہ احادیث

2493Sunan An Nasai

اندازہ چھوڑنے والا شخص کس قدر اندازہ چھوڑے؟

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ، وَمُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، قَالَ: سَمِعْتُ خُبَيْبَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ يُحَدِّثُ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ مَسْعُودِ بْنِ نِيَارٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ أَبِي حَثْمَةَ، قَالَ: أَتَانَا وَنَحْنُ فِي السُّوقِ، فَقَالَ: قال رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: إِذَا خَرَصْتُمْ فَخُذُوا وَدَعُوا الثُّلُثَ، فَإِنْ لَمْ تَأْخُذُوا أَوْ تَدَعُوا الثُّلُثَ شَكَّ شُعْبَةُ فَدَعُوا الرُّبُعَ.

سہل بن ابی حثمہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جب تم درختوں پر پھلوں کا تخمینہ لگاؤ تو جو تخمینہ لگاؤ اسے لو، اور اس میں سے ایک تہائی چھوڑ دو ١ ؎ اور اگر تم نہ لے سکو یا تہائی نہ چھوڑ سکو (شعبہ کو شک ہوگیا ہے) تو تم چوتھائی چھوڑ دو ۔

It was narrated from ‘Abdur Rahman bin Mas’ud bin Niyar: “Sahl bin Abi Hathmah came to us when we were in the market and said: ‘The Messenger of Allah ﷺ said: When you have estimated, take two-thirds (of the portion you have estimated as Zakah) and leave one-third, and if you do not take (two-thirds) or leave one- third. (One of the reporters) Shu’bah doubted — leave one quarter.” (Hasan)

ضعيفصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2491
Notes · وضاحت
١ ؎: یعنی اس کی زکاۃ نہ لو تاکہ اسے دوستوں اور ہمسایوں پر خرچ کرنے میں کوئی تنگی محسوس نہ ہو۔
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الزکاة ١٤ (١٦٠٥)، سنن الترمذی/الزکاة ١٧ (٦٤٣)، (تحفة الأشراف: ٤٦٤٧)، مسند احمد (٣/٤٤٨، ٤/٢) (ضعیف) (اس کے راوی ” عبدالرحمان بن مسعود “ لین الحدیث ہیں )