Sunan An Nasai 2480

زکوة سے متعلقہ احادیث

2480Sunan An Nasai

چاندی کی زکوة سے متعلق احادیث

أَخْبَرَنَا حُسَيْنُ بْنُ مَنْصُورٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ نُمَيْرٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ، عَنْ عَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: قَدْ عَفَوْتُ عَنِ الْخَيْلِ وَالرَّقِيقِ، وَلَيْسَ فِيمَا دُونَ مِائَتَيْنِ زَكَاةٌ.

علی رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میں نے گھوڑے اور غلام کی زکاۃ معاف کردی ہے، اور دو سو درہم سے کم میں زکاۃ نہیں ہے ۔

It was narrated that ‘Ali (RA) said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘I have exempted you from (having to pay Zakah on) horses and slaves, and there is no Zakah on less than two hundred (Dirhams).” (Hasan)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2478
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح )