Sunan An Nasai 2479

زکوة سے متعلقہ احادیث

2479Sunan An Nasai

چاندی کی زکوة سے متعلق احادیث

أَخْبَرَنَا مَحْمُودُ بْنُ غَيْلَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ عَاصِمِ بْنِ ضَمْرَةَ، عَنْعَلِيٍّ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: قَدْ عَفَوْتُ عَنِ الْخَيْلِ وَالرَّقِيقِ، فَأَدُّوا زَكَاةَ أَمْوَالِكُمْ مِنْ كُلِّ مِائَتَيْنِ خَمْسَةً.

علی رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: میں نے گھوڑے اور غلام کی زکاۃ معاف کردی ہے، تو تم اپنے مالوں کی زکاۃ ہر دو سو میں سے پانچ یعنی چالیسواں حصہ دو ۔

It was narrated that ‘Ali (RA) said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘I have exempted you from (having to pay Zakah on) horses and slaves. Pay the Zakah on your wealth, for every two hundred five (Dirhams).” (Hasan)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2477
Takhrij · تخریج
سنن ابی داود/الزکاة ٥ (١٥٧٤)، سنن الترمذی/الزکاة ٤ (٦٣٠)، (تحفة الأشراف: ١٠١٣٦)، مسند احمد (١/٩٢، ١١٣)، سنن الدارمی/الزکاة ٧ (١٦٦٩)، وقد أخرجہ: سنن ابن ماجہ/الزکاة ٤ (١٧٩٠) (صحیح )