Sunan An Nasai 2410روزوں سے متعلقہ احادیث

2410Sunan An Nasaiصحیح

حضرت ابوہریرہ کی حدیث میں حضرت عثمان پر اختلاف

أَخْبَرَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحْيَى، قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْأَعْلَى، قَالَ: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ ثَابِتٍ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ، قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: شَهْرُ الصَّبْرِ، وَثَلَاثَةُ أَيَّامٍ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ صَوْمُ الدَّهْرِ.

ابوعثمان سے روایت ہے کہ ابوہریرہ (رض) کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو کہتے ہوئے سنا : صبر کے مہینے کے، اور ہر مہینے سے تین دن کے روزے صوم الدہر ہیں ۔

It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: “I heard the Messenger of Allah ﷺ say: ‘The month of patience (Ramadan) and three days of each month is fasting for a lifetime.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2408
Notes · وضاحت
١ ؎: صبر کے مہینہ سے مراد رمضان کا مہینہ ہے۔
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف : ١٣٦٢١) ، مسند احمد ٢/٢٦٣، ٣٨٤، ٥١٣ (صحیح )