Sunan An Nasai 2409

روزوں سے متعلقہ احادیث

2409Sunan An Nasai

ہر ماہ تین روزے رکھنے کے متعلق احادیث شریفہ

أَخْبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ، حَدَّثَنَا أَبُو النَّضْرِ، حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ عَاصِمٍ، عَنِ الْأَسْوَدِ بْنِ هِلَالٍ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَرَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ، قَالَ: أَمَرَنِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِنَوْمٍ عَلَى وَتْرٍ، وَالْغُسْلِ يَوْمَ الْجُمُعَةِ، وَصِيَامِ ثَلَاثَةِ أَيَّامٍ مِنْ كُلِّ شَهْرٍ.

ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے مجھے وتر پڑھ کر سونے، جمعہ کے دن غسل کرنے، اور ہر مہینے تین دن روزہ رکھنے کا حکم دیا۔

It was narrated that Abu Hurairah (RA) said: “The Messenger of Allah ﷺ commanded me to sleep after praying Witr, to perform Ghusl on Friday and to fast three days of each month.” (Sahih)

منكرصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2407
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم: ٢٣٧١ (منکر )