Sunan An Nasai 2379روزوں سے متعلقہ احادیث

2379Sunan An Nasaiصحیح

زیر نظر حدیث شریف میں عطاء راوی پر اختلاف

أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ بْنِ مُحَمَّدٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ عَائِذٍ، قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَى، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ عَطَاءٍ، أَنَّهُ حَدَّثَهُ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْ سَمِعَ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: مَنْ صَامَ الْأَبَدَ فَلَا صَامَ وَلَا أَفْطَرَ،

عبداللہ بن عمرو بن العاص رضی اللہ عنہا کہتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا : جس نے ہمیشہ روزے رکھے اس نے نہ تو روزے ہی رکھے اور نہ ہی کھایا پیا ۔

It was narrated from ‘Ata’ that he narrated that someone who heard him said that ‘Abdullah bin ‘Amr bin Al-’As said: “The Messenger of Allah ﷺ said: ‘The one who fasts every day of his life has neither fasted, nor broken the fast.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2377
Notes · وضاحت
١ ؎: سند میں مبہم راوی ابو العباس الشاعر ہیں جن کے نام کی صراحت اگلی روایت میں آئی ہے۔
Takhrij · تخریج
صحیح البخاری/الصوم ٥٧ (١٩٧٧) ، ٥٩ (١٩٧٩) ، صحیح مسلم/الصوم ٣٥ (١١٥٩) ، سنن الترمذی/الصوم ٥٧ (٧٧٠) ، سنن ابن ماجہ/الصوم ٢٨ (١٧٠٦) ، (تحفة الأشراف : ٨٦٣٥، ٨٩٧٢) ، مسند احمد ٢/١٦٤، ١٨٨، ١٨٩، ١٩٠، ١٩٩، ٢١٢، ٣٢١، ویأتی عند المؤلف ٢٣٩٩ إلی ٤٢٠٣ (صحیح )