Sunan An Nasai 2378روزوں سے متعلقہ احادیث

2378Sunan An Nasaiصحیح

زیر نظر حدیث شریف میں عطاء راوی پر اختلاف

أَخْبَرَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ يَعْقُوبَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى، قَالَ: حَدَّثَنَا أَبِي، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، عَنْ عَطَاءٍ، قَالَ: حَدَّثَنِي مَنْ سَمِعَ ابْنَ عُمَرَ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: مَنْ صَامَ الْأَبَدَ فَلَا صَامَ.

عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا : جس نے ہمیشہ روزے رکھے اس نے روزے ہی نہیں رکھے ۔

‘Ata’ said: “Someone who heard him told me that Ibn ‘Umar (said) that the Prophet ﷺ said: ‘Whoever fasts every day of his life, then he has not fasted.” (Sahih)

صحيحصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني : حديث نمبر 2376
Takhrij · تخریج
انظر حدیث رقم : ٢٣٧٥ (صحیح )