مسافر کے واسطے روزہ کے معاف ہونے سے متعلق
أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ سُلَيْمَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ مَرْوَانَ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ حَرْبٍ، عَنِ الْأَوْزَاعِيِّ، قَالَ: أَخْبَرَنِييَحْيَى، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو قِلَابَةَ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو الْمُهَاجِرِ، قَالَ: حَدَّثَنِي أَبُو أُمَيَّةَ يَعْنِي الضَّمْرِيَّ، أَنَّهُ قَدِمَ عَلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَكَرَ نَحْوَهُ.
ابوالمہاجر کہتے ہیں کہ مجھ سے ابوامیہ یعنی ضمری ؓ نے بیان کیا ہے کہ وہ نبی اکرم ﷺ کے پاس آئے، پھر راوی نے اسی طرح کی روایت ذکر کی۔
Abu Umayyah Al-Damri narrated that he came to the Prophet ﷺ, and he mentioned something similar. (Sahih)
Takhrij · تخریج
انظر ما قبلہ (صحیح )