Sunan An Nasai 2166

روزوں سے متعلقہ احادیث

2166Sunan An Nasai

سحری کو صبح کا کھانا کہنا کیسا ہے؟

أَخْبَرَنَا سُوَيْدُ بْنُ نَصْرٍ، قَالَ: أَنْبَأَنَا عَبْدُ اللَّهِ، عَنْ بَقِيَّةَ بْنِ الْوَلِيدِ، قَالَ: أَخْبَرَنِي بَحِيرُ بْنُ سَعْدٍ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَعْدَانَ، عَنِ الْمِقْدَامِ بْنِ مَعْدِ يكَرِبَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: عَلَيْكُمْ بِغَدَاءِ السُّحُورِ، فَإِنَّهُ هُوَ الْغَدَاءُ الْمُبَارَكُ.

مقدام بن معد یکرب رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ نبی اکرم ﷺ نے فرمایا: تم صبح کا کھانا (سحری کو) لازم پکڑو، کیونکہ یہ مبارک کھانا ہے ۔

It was narrated from Al Miqdam bin Ma’dikarib that the Prophet ﷺ said: “You should take Sahur for it is the blessed breakfast.” (Sahih)

صحيح الإسنادصحيح وضعيف سنن النسائي الألباني: حديث نمبر 2164
Takhrij · تخریج
تفرد بہ النسائي، (تحفة الأشراف: ١١٥٦٠)، مسند احمد ٤/١٣٢ (صحیح الإسناد )